Urdu Nastaleeq Fonts Installer (v2.1)
اگر آپ یہ اردو الفاظ اسی طرح ٹھیک پڑھ سکتے ہیں جیسا کہ مندرجہ ذیل اسلام کے بارے میں جملہ لکھا ہوا ہے تو پھر اردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہوگیا ہے یا پہلے سے ہی موجود ہے ۔اس لئے آپ کو مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت نہیں۔ ۔ لیکن اگر یہ تحریر کا انداز ویسا نہیں تو آپ فونٹ انسٹال کرکے اس کو مزید نکھار سکتے ہیں۔ شکریہ اور جزاکم اللہ |
Sample Image
How to install Urdu Fonts on Windows | اردو فونٹ کیسے انسٹال کریں؟ |
If you are using Windows XP or Vista computer, you can download and run this program: Jameel Noori Nastaleeq Urdu Fonts Installer - click here to download. When you click, you will see the following popup window, please click on the Run button: | اگر آپ ونڈوز کمپیوٹر استعمال کررہے ہیں تو آپ ایک خوبصورت نستعلیق فونٹ جمیل نوری یہاں کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے کمپیوٹر پر اس پروگرام کو چلائیں تو یہ اردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہوجائے گا۔. جب آپ یہ ونڈو دیکھیں تو Run کا بٹن دبائیں |
and click on Run again if you get this popup window: | اور اب اگر یہ ونڈو دیکھیں تو پھر Run کا بٹن دبائیں |
after this click on Next button on this screen: | اس ونڈو پر Next کا بٹن دبائیں |
Next click on Install button: | اور اب Install کا بٹن دبائیں |
The Urdu Fonts will be installed after this step. Please restart your Internet Browser. Enjoy reading Urdu after that! | اس کے بعد اردو فونٹس انسٹال ہوجائیں گے۔ اپنے انٹرنیٹ براؤزر کو بند کرکے پھر چلائیں۔ اس کے بعد آپ الاسلام اردو صفحات کو نستعلیق میں پڑھ سکتے ہیں۔ |
Download: ZIP FILE
یہاں کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں
Make sure to let me know in the comments below or on our
Facebook page how you've got with it or Do you have any questions
No comments:
Post a Comment